لیمپ خول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک آبی حیوان جو دو خولی سیپیوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور سمندر کی تہہ میں پای جاتے ہیں اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹے رہتے ہیں (انگریزی : Lamp Shell)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک آبی حیوان جو دو خولی سیپیوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور سمندر کی تہہ میں پای جاتے ہیں اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹے رہتے ہیں (انگریزی : Lamp Shell)